عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 36666
جواب نمبر: 36666
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 274=157-3/1433 اگر وہ عند اللہ اس درجہ میں معذور ہوگا کہ کوئی صورت اس کو ایمان واسلام کو سمجھنے اوراختیار کرنے کے لیے دنیا میں متحقق نہ ہوگی تو اس کو دوزخ میں نہ ڈالا جائے گا۔ قال اللہ تعالی: لاَ یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفْسًا اِلاَّ وُسْعَہَا إلخ (القرآن الکریم آخر سورة البقرة)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند