عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 36622
جواب نمبر: 36622
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 308=308-2/1433 بعد وفات حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے حیات برزخی ثابت ہے، ایسا عقیدہ رکھنا درست ہے، اہل السنت والجماعت کا یہی عقیدہ ہے، حضرة الرسالة صلی اللہ علیہ وسلم حي في قبرہ الشریف وحیاتہ صلی اللہ علیہ وسلم دنیویة من غیر تکلیف وہي مختصة بہ صلی اللہ علیہ وسلم وبجمیع الأنبیاء صلوات اللہ علیہم (المہند علی المفند: ۱۳، مطبوعہ دہلی)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند