• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 36231

    عنوان: الله عزوجل کا مکان ثابت کرنا کفر ہے

    سوال: فتاویٰ قاضی خان ج ۴ ص ۴۷۰ میں ہے کہ اللہ کے لئے مکان ثابت کرنا کفر ہے اور آپ کے فتاویٰ نمبر ۳۲۷۵۳ میں ہے کے اللہ عرش پر ہے ۔ معاذاللہ

    جواب نمبر: 36231

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 170=96-2/1433 فتاویٰ قاضی خاں کی اصل عبارت اور سابق یہاں کے فتوے کی نقل منسلک کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند