عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 3585
کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کے نور کا حصہ کہنے سے دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا؟
کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کے نور کا حصہ کہنے سے دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا؟
جواب نمبر: 358501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 644/ ھ= 481/ ھ
دائرہٴ اسلام سے خارج ہوجانے کا حکم نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قرآن میں مختلف مقامات میں انسان کی دو زندگیوں اور دو اموات کا ذکر ہے۔ اسی طرح قرآن کی سورہٴ زمر آیات نمبر: ۳۱ میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی موت کا بھی ذکر ہے۔ لیکن بعض لوگ کہتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں زندہ ہیں۔ کچھ کہتے ہیں، وہ ہرجگہ آجاسکتے ہیں اور ایک وقت میں کئی مقامات پر بھی جاسکتے ہیں۔ اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہ صرف قبر کے قریب لوگوں کو سنتے ہیں۔ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی اور اس کے بعد دوبارہ زندہ ہوں گے جب کہ نبک روحوں کو علیین میں رکھا جاتا ہے اور ان کو جنت کی سیر بھی کروائی جاتی ہے، تو کیا ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صرف دنیا کی قبر میں۔ وہ جننت میں جاتے ہیں تو کب جب کہ لوگ کہتے ہیں کہ وہ ہرانسان جو قبر کے پاس جاتا ہے اور درود پڑھتا ہے تو ان کا درود خود سنتے ہیں، جب وہ سب کا درود سنتے ہیں تو وہ کہیں اور نہیں جاتے ہوں گے۔ کیا وہ قبر میں سوتے جاگتے ہیں لیکن کب؟ ہمیں کیسے علم ہوگا، کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو تین زندگیاں اورتین اموات ملیں گیں۔ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام درود فرشتوں کے ذریعہ پہنچایا جاتا ہے۔ مفتی صاحب یہ وہ سوال ہیں جو مجھ سے میرے دوست نے پوچھے ہیں جس کی وجہ سے مجھے حیات اور موت نوبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر مشکل میں ڈال دیا۔ برائے مہربانی مری قرآن اور سنت کی روشنی میں رہ نمائی فرمائیں۔
9190 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ اللہ کہاں ہے؟ کیا ایک مسلم ہونے کے ناطے ہم اس طرح کا سوال کرسکتے ہیں؟ اور لوگوں کافرہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کرسکتے ہیں؟
3094 مناظرکیا نفل نماز یاروزہ كا ثواب مرحوم كو پہونچایا جاسكتا ہے ؟
3114 مناظرمجھے ایک مسئلہ جاننا ہے کہ ایک انسان جو غیر مسلم ہے اور اسے اسلام کے بارے میں کچھ بھی علم یا کوئی بھی معلومات نہیں ہے ،یا یوں سمجھ لیں کہ اسے یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ اسلام کیا ہے۔ اور اس انسان نے اپنے معاشرہ کے تحت ہر نیک کام کیا ہے کوئی بھی غلط کام نہیں کیا ہے۔ کل قیامت کے دن جب حساب ہوگا بے شک اللہ اس سے سوال کریں گے کی دین کیا ہے وہ یہی جواب دے گا کہ مجھے نہیں معلوم کہ اسلام کیا ہے۔ وہ انسان اپنی دلیل پیش کرے گا کہ مجھ تک اسلام نہیں پہنچا۔ ہم جانتے ہیں کہ جو انسان کلمہ گو نہیں ہے وہ جہنم میں جائے گا۔ اب مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ وہ انسان جنت میں جائے گا یا جہنم میں جس تک اسلام ہی نہیں پہنچا اور اس نے اپنے معاشرے کے لحاظ سے ہر نیک کام کیا ہے؟ آپ کے جواب کا مجھے بے صبری سے انتظار ہے۔
1614 مناظردوارنِ نماز عضو تناسل منتشر ہونے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟
4389 مناظرکفر وایمان اور سنت سے متعلق چند سوالات
786 مناظر