• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 35170

    عنوان: اگر کوئی شخص خود تو ڈائریکٹ اللہ سے مانگتاہے ، لیکن غیر اللہ سے اولیا اللہ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتاہے کہ اللہ نہ ان کو یہ صلاحیت دی ہے کہ وہ کسی کو اللہ کی مرضی سے عطا کرسکیں ، یہ بھی جائز سمجھتاہے توکیا یہ عقیدہ ٹھیک ہے؟

    سوال: اگر کوئی شخص خود تو ڈائریکٹ اللہ سے مانگتاہے ، لیکن غیر اللہ سے اولیا اللہ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتاہے کہ اللہ نہ ان کو یہ صلاحیت دی ہے کہ وہ کسی کو اللہ کی مرضی سے عطا کرسکیں ، یہ بھی جائز سمجھتاہے توکیا یہ عقیدہ ٹھیک ہے؟

    جواب نمبر: 35170

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1721=1203-11/1432 غیر اللہ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھنا درست نہیں، یہ عقیدہ آدمی کو شرک تک پہنچاسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند