• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 32660

    عنوان: کیا یہ عقیدہ درست ہے کہ کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب عطائی تھا؟

    سوال: کیا یہ عقیدہ درست ہے کہ کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب عطائی تھا؟

    جواب نمبر: 32660

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 957=797-7/1432 عطائی سے آپ کی کیا مراد ہے؟ اس کی وضاحت فرمائیں اور علم غیب سے آپ تمام مغیبات مراد لیتے ہیں یا بعض؟ اس کی بھی تشریح کریں اس کے بعد جواب تحریر کیا جائے گا۔ اس موضوع پر مستقل کتابیں بھی آچکی ہیں، اگر واقعی تحقیق مطلوب ہے تو ان کا مطالعہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند