• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 32642

    عنوان: (۱) کیا اللہ پاک ہر جگہ موجود ہے؟(۲) کیا اللہ پاک ایک ہی وقت میں ہر جگہ ہے؟(۳) کیا اللہ پاک ہر چیز میں موجود ہے؟

    سوال: (۱) کیا اللہ پاک ہر جگہ موجود ہے؟(۲) کیا اللہ پاک ایک ہی وقت میں ہر جگہ ہے؟(۳) کیا اللہ پاک ہر چیز میں موجود ہے؟

    جواب نمبر: 32642

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1023=860-7/1432 (۱) جی ہاں اللہ تعالیٰ ہرجگہ ہے۔ (۲) جی ہاں ایک ہی وقت میں ہرجگہ موجود ہے۔ (۳) اللہ تعالیٰ ہرچیز میں موجود ہے۔ یہ تمام امور قرآنی آیات سے ثابت ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند