عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 29472
جواب نمبر: 2947201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 381=270-2/1432
تمام روحوں کا اجسام میں لوٹادیا جانا ثابت نہیں، البتہ قیامت میں حشر ارواح مع الاجساد ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت میں آپ سے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کچھ لوگ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے یا لگاتے ہیں جیسے یا رسول اللہ، کیا یہ کہنا جائز ہے یاکہ نہیں؟ اور ایک بات اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی کو علم غیب تھا۔ میں معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ یہ بات صحیح ہے یا نہیں؟ آپ میرے ان دو نوں سوالوں کے جواب دے دیں، میں بڑی کشمکش میں ہوں۔ آپ کی بہت مہربانی ہوگی۔
5848 مناظرکیا السلام علیک ایھاالنبی نمازکے علاوہ دوسرے وقت میں بھی کہہ سکتے ہیں؟
4270 مناظر