• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 29455

    عنوان: مفتی صاحب دین اور مذہب میں کیا فرق ہے؟ تفصیل سے بتائیں!

    سوال: مفتی صاحب دین اور مذہب میں کیا فرق ہے؟ تفصیل سے بتائیں!

    جواب نمبر: 29455

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 330=241-2/1432

    اصطلاحی لحاظ سے کچھ فرق نہیں از قبیل مترادف لفظ ہیں، البتہ لغةً قدرے فرق ہے کہ مذہب کے معنیٰ چلنے کا راستہ اور دین کے معنی آئین واحکام ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند