• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 25250

    عنوان: کیا اہل سنت کے نزدیک انبیاء معصوم ہوتے ہیں؟ اگر ہاں تو معصوم ہونا کہاں سے ثابت ہوتاہے؟ قرآن اور مستند حدیث کے حوالے سے جواب دیں۔ 

    سوال: کیا اہل سنت کے نزدیک انبیاء معصوم ہوتے ہیں؟ اگر ہاں تو معصوم ہونا کہاں سے ثابت ہوتاہے؟ قرآن اور مستند حدیث کے حوالے سے جواب دیں۔ 

    جواب نمبر: 25250

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1375=308-10/1431

    انبیائے کرام علیہم الصلاة والسلام صغیرہ کبیرہ ہرگناہ سے پاک اور منزہ ہوتے ہیں۔ والأنبیاء علیہم السلام کلہم منزہون أي معصومون عن الصغائر والکبائر أي من جمیع المعاصي (شرح فقہ أکبر: ۶۸، ط:اشرفی دیوبند)
    وقال العلامة ظفر أحمد العثماني تحت قولہ تعالی: قَالَ اِنِّیْ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا، قَالَ: وَمِنْ ذُرِّیَّتِیْ، قَالَ: لَا یَنَالُ عَہْدِیْ الظَّالِمِیْنَ ․ وفیہ دلالة علی عصمة الأنبیاء علیہم الصلاة والسلام عن الکبائر قبل البعثة؛ لأن کل ذنب ظلم․․․ فالحق أن المراد بالظلم خلاف العدل، فکل نبي معصوم عن الکبائر من الذنوب، فما نقل من الأنبیاء علیہم الصلاة والسلام مما یشعر بکذب أو معصیة، فما کان منقولاً بطریق الآحاد فمردود، وما کان منقولاً بطریق التواتر فمصروف عن ظاہرہ إن أمکن، وإلا فمحمول علی ترک الأولی․ (أحکام القرآن: ۱/۶۶، عصمة الأنبیاء علیہم السلام، ط: ادارة القرآن والعلوم الإسلامیة)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند