• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 25082

    عنوان: کیا اللہ کے علاوہ کوئی اور مشکل کشا بھی ہوسکتاہے ؟

    سوال: کیا اللہ کے علاوہ کوئی اور مشکل کشا بھی ہوسکتاہے ؟

    جواب نمبر: 25082

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1659=1304-9/1431

    جی نہیں۔ صرف اللہ تعالیٰ ہی مشکل کشا ہے۔ وہی مشکلات دیتا ہے وہی دور بھی کرتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند