عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 25079
جواب نمبر: 25079
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1665=1312-10/1431
جی نہیں! نبی کا استاد صرف اللہ تعالی ہوتا ہے۔ ان کا اس دنیا میں کوئی استاذ نہیں ہوتا؟
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند