• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 25030

    عنوان: وسیلے کی کونسی قسم جائزہے اور کونسی ناجائز ہے؟حدیث سے یا قرآن کریم سے کوئی ثبوت ہو تو وضاحت فرمائیں۔ 

    سوال: وسیلے کی کونسی قسم جائزہے اور کونسی ناجائز ہے؟حدیث سے یا قرآن کریم سے کوئی ثبوت ہو تو وضاحت فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 25030

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1380=1380-9/1431

    نیک اعمال یا انبیاء اور اولیاء کے وسیلے سے دعا کرنا جائز ہے، قرآن وحدیث سے اس کا ثبوت موجود ہے، سورہٴ بنی اسرائیل آیت نمبر ۵۷ اور بخاری شریف باب الاستسقاء میں روایت موجود ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند