• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 23813

    عنوان: سوال یہ ہے کہ کتنے انبیائے کرام علیہم السلام ایسے ہیں جن پر ابھی موت طار ی نہیں ہوئی اور وہ زند ہ ہیں اور ان پر موت طاری کی جائے گی، ان کے اسماء کیا ہیں؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ کتنے انبیائے کرام علیہم السلام ایسے ہیں جن پر ابھی موت طار ی نہیں ہوئی اور وہ زند ہ ہیں اور ان پر موت طاری کی جائے گی، ان کے اسماء کیا ہیں؟

    جواب نمبر: 23813

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1462=1090-8/1431

    سیدنا حضرت عیسیٰ مسیح علیہ الصلاة والسلام ہیں جن کو زندہ آسمان پر اٹھالیا گیا تھا اور قیامت کے قریب آسمان سے نزول فرمائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند