• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 21926

    عنوان:

    کیا نبی علیہ السلام کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات کسی ارو میں ماننے والا ختم نبوت کا منکر اگرچہ وہ اس کے لیے نبی یا رسول کا اطلاق نہ بھی کرے، یہ مہدوی حضرات اپنے پیشوا کے بارے میں یہ کچھ کرتے ہیں اس کا علمی تعاقب کیجیے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 21926

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 697=697-5/1431

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی غیرنبی کی تعظیم وعقیدت میں اس درجہ غلو کرنا کہ اس کے لیے نبوت ورسالت جیسے اوصاف ثابت ماننا،ناجائز اور حرام ہے، اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کا انکار لازم آتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند