عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 20541
مجھے غصہ لگتا ہے جب میں مختلف لوگوں کو اللہ تعالی کے بارے میں مختلف باتیں کرتے ہوئے سنتاہوں۔ کچھ کہتے ہیں وہ عرش پر ہے، کچھ کہتے ہیں کہ وہ ہرجگہ ہے۔روزقیامت میں ایک مسلمان کہلائے جانے کے لیے کیا یہ کافی نہیں ہے کہ میں اللہ تعالی کو تمام صفات، قدرت اور ایمان کے مانتاہوں، اور ہرچیز اللہ کی طرف سے ہونا مانتاہوں۔ اگر یہ کافی نہیں ہے تو ایمان مکمل کرنے کے لیے کن کن چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔

جواب نمبر: 20541
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 585=460-3/1431
دیگر ضروریات، ایمان کے ساتھ اللہ پاک وحدہ لاشریک لہ پر ایمان کے حق اتنا بھی کافی ہے کہ جو ایمان آپ کا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند