عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 1950
شب برأت کی اہمیت کے بارے میں بتائیں، اس رات میں جاگنا اور عبادت کرنا کتنا افضل ہے؟
شب برأت کی اہمیت کے بارے میں بتائیں، اس رات میں جاگنا اور عبادت کرنا کتنا افضل ہے؟
جواب نمبر: 195031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1615/ ھ= 1263/ ھ
اپنے اپنے گھروں میں بشاشت کے ساتھ اخلاص سے عبادت کرنا استحباب کے درجہ میں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق یہ کلمات کہے ۔۔۔۔ کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ایسا عقیدہ رکھنے اور ایسے کلمات کہنے والا شخص ٹھیک ہے یا غلط؟ اور مندرجہ بالا عبارت کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
5190 مناظرکیا مسئلہٴ حیاة النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں وضاحت فرمائیں گے؟ قرآن وسنت کے حوالے سے جواب عنایت فرمائیں۔
قبر پر ہاتھ رکھ کر درود ابراہیمی پڑھنا؟
2383 مناظراسلامی عقیدہ ہے کہ ایک آدمی کی بیماری دوسرے کے اندر منتقل نہیں ہوتی ہے۔ یہ کہا جاتاہے کہ مباشرت کے دوران یا خون لیتے وقت یا چڑھاتے وقت ایڈزایک سے دوسرے کے اندر منتقل ہوجاتی ہے۔ کچھ ایسی مثالیں ایسی دی جاتی ہیں کہ کسی کی بیماری کااثر(کیڑے) دوسرے کے اندرسرایت کر جاتاہے اور پھر وہ بیمار ہوجاتاہے۔ یہ سب باتیں اس حدیث خلاف جاتی ہیں جس میں میرے کمزور حافظہ کے مطابق یہ کہاگیا کہ بیماریاں ایک دوسرے کے اندر منتقل نہیں ہوتی ہیں۔ براہ کرم، اس کی وضاحت کریں۔(۲) میں نحوست کا مفہوم سمجھ نہیں سکا، چوں کہ میرے کمزور حافظہ کے مطابق ایک حدیث ہے کہ گھر ، گھوڑے، بیوی وغیرہ میں برکت ہوتی ہے نہ کہ نحوست، جب کہ دوسرے کے اندر نحوست پائی جاتی ہے۔ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
2289 مناظرکسی حکیم یاڈاکٹر کا یونانی اور ایلوپیتھی دوا ملاکر دینا؟
2612 مناظر