عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 179853
کیا زندہ لوگوں کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
کیا زندہ لوگوں کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
جواب نمبر: 179853
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 36-22/M=01/1442
جی ہاں، زندہ لوگوں کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ وفي البحر: من صام أو صلی أو تصدق وجعل ثوابہ لغیرہ من الأموات والأحیاء جاز ویصل ثوابہا إلیہم عند أہل السنة والجماعة، کذا فی البدائع، ثم قال: وبہذا علم أنہ لا فرق بین أن یکون المجہول لہ میتاً أو حیاً ۔ (شامی اشرفی: ۳/۱۴۲)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند