عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 179798
کافر مجنون کا اخروی اعتبار سے کیا حکم ہے ؟
کافر مجنون کا اخروی اعتبار سے کیا حکم ہے ؟
جواب نمبر: 17979822-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 25-108/B=03/1442
اگر سن شعور میں اس نے کفر اختیار کیا اور بعد میں مجنون ہو گیا، تو اس کا حکم کافروں جیسا ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اسباب اختیارکرنا ضروری ہے؟
3822 مناظربچپن سے یہ سنتا اور پڑھتا آرہا ہوں کہ نیک مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گیں اوراس پر اللہ کے فضل و کرم سے یقین کامل ہے۔ اورکم و بیش مفہوم معاف میں نے یہ بھی سنا ہے اور کہیں پڑھا بھی ہے کہ جو میاں اور بیوی دنیا میں اللہ کے احکامات پر چلیں گے وہ دونوں جنت میں بھی ملیں گے، کیا ایسا ہے؟ در اصل جو میرا سوال ہے کہ مردوں کو تو جنت میں حوریں ملیں گیں لیکن نیک عورتوں کا کیا ہو گا جو جنت میں جائیں گیں؟ کل رات کو میری بیوی نے مجھ سے سوال کیا تو میں نے کہا کہ پوچھ کربتاؤں گا۔ ویسے یہ سوال میرے ذہن میں بھی آتا رہتا ہے، پر میں ڈرتا ہوں کہ کہیں یہ سوال کرنے سے کوئی گناہ نہ ہوتا ہو۔ اور ایک اور سوال کہ کیا جنت میں جب میاں اور بیوی ملیں گے تو ان کا رشتہ اور تعلق کیا دنیا کے رشتہ اورتعلق کی طرح ہو سکتا ہے یا وہاں جنت میں انسان کی دنیاوی خواہشات ختم ہوجائے گی؟
3883 مناظر