عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 179735
مرحومین کی طرف سے قربانی کرناکیساہے ؟
مرحومین کی طرف سے قربانی کرناکیساہے ؟
جواب نمبر: 179735
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 21-11/B=01/1442
اگر اللہ نے زیادہ وسعت دی ہے تو اپنی واجب قربانی کرنے کے بعد مرحومین کی طرف سے نفلی قربانی کرنا بہتر اور کار ثواب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند