عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 175868
جواب نمبر: 17586801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 510-381/B=05/1441
آپ کا سوال مبہم ہے نبی کی شان میں زبان پھسل گئی تو اس کی زبان سے کیا الفاظ نکلے اسے وضاحت کے ساتھ لکھئے۔ جو الفاظ گستاخی کے اس کی زبان سے نکلے ہیں اسی پر مسئلہ کا دارومدار ہوگا۔ آپ کی وضاحت آنے کے بعد ہی جواب تحریر کیا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرماتے ہیں علمائے دیوبند اس مسئلہ میں کہ ولید پلید لفظ سسر داماد کو رسول اکرم سید عالم صلی اللہ علیہ سلم کے لیے استعمال کرنے کو بلا شبہہ بے کراہت جائز بتاتا ہے اور مزید لکھتا ہے کہ یہ لفظ اہانت اور دشنام کے لیے بھی رائج ہے۔ اب علمائے دیوبند ولید پلید کے لیے کیا حکم جاری فرماتے ہیں؟
کیا یہ باتیں کفر کے مترادف ہیں: رجم کا انکار کرنا۔ یہ خیال رکھنا کہ مسلمان عورتیں عیسائی یا یہودی مردوں سے شادی کرسکتی ہیں۔ یہ خیال رکھنا کہ عورتیں دوران حیض نماز پڑھ سکتی ہیں۔
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر گئے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی کو دیکھا تھا؟
3905 مناظرایصال ثواب كرنے پر سب كو پورا پورا ثواب ملتا ہے یا تقسیم ہوكر؟
5098 مناظرفتاوی رشیدیہ میں لکھا ہے: اللہ (عزو جل) کے لیے جھوٹ بولنا ممکن ہے۔ كیا یہ بات صحیح ہے؟