عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 174599
جواب نمبر: 17459901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 346-279/H=03/1441
قرآن کریم حدیث شریف میں اس کے متعلق کوئی خاص عقیدہ رکھنے کا حکم وارد نہیں ہوا ہے اگر سکوت اختیار کئے رہیں تو یہ اسلم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ لوگوں نے ابھی تک میرے سوال کا جواب نہیں دیا، چلیں کوئی بات نہیں ، اب کچھ اور سوال کرتا ہوں تین سوال ہیں ان کا جواب تو دے دیجئے گا۔ (۱) زندہ سے مدد مانگو، مردہ سے مدد مت مانگو، ذرا قرآ ن پاک اور حدیث شریف سے وضاحت کے ساتھ بیان کیجئے گا۔ (۲) اگر کوئی یہ کہے کہ میں حضرت عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کے نام پر ۱۱/ یا ۱۲۶/روپئے یا جتنا چاہے ایصال و ثواب کرنا چاہتاہوں، تو کیا یہ صحیح ہے؟ کیا یہ جو کتاب ہے تقویة الایمان صحیح کتاب ہے؟ برائے کرم جلد جواب دیجئے اپنی خدمت اور میری اصلاح کیجئے۔
658 مناظربچپن سے یہ سنتا اور پڑھتا آرہا ہوں کہ نیک مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گیں اوراس پر اللہ کے فضل و کرم سے یقین کامل ہے۔ اورکم و بیش مفہوم معاف میں نے یہ بھی سنا ہے اور کہیں پڑھا بھی ہے کہ جو میاں اور بیوی دنیا میں اللہ کے احکامات پر چلیں گے وہ دونوں جنت میں بھی ملیں گے، کیا ایسا ہے؟ در اصل جو میرا سوال ہے کہ مردوں کو تو جنت میں حوریں ملیں گیں لیکن نیک عورتوں کا کیا ہو گا جو جنت میں جائیں گیں؟ کل رات کو میری بیوی نے مجھ سے سوال کیا تو میں نے کہا کہ پوچھ کربتاؤں گا۔ ویسے یہ سوال میرے ذہن میں بھی آتا رہتا ہے، پر میں ڈرتا ہوں کہ کہیں یہ سوال کرنے سے کوئی گناہ نہ ہوتا ہو۔ اور ایک اور سوال کہ کیا جنت میں جب میاں اور بیوی ملیں گے تو ان کا رشتہ اور تعلق کیا دنیا کے رشتہ اورتعلق کی طرح ہو سکتا ہے یا وہاں جنت میں انسان کی دنیاوی خواہشات ختم ہوجائے گی؟
785 مناظرمرتد
اور زندیق کی کیا تعریف ہے؟ مرتد اور زندیق کے درمیان کیا فرق ہے؟ (۲)کیا مسلمانوں کے لیے
مرتد یا زندیق کے ساتھ کسی بھی طرح کا سیاسی یا مذہبی اتحاد بنانا جائز ہے یا حرام
ہے؟