عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 173218
جواب نمبر: 17321801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 44-22/B=01/1441
یہ وہم ہے، اور بری فال ہے۔ اسلام میں وہم اور بری فال جائز نہیں۔ لاَ عَدْویٰ وَلاَ طِیَرَةَ فِی الْاِسْلاَمِ (الحدیث) آپ پلاننگ سے وہاں مکان بنوائیں اور رہائش اختیار کریں۔ جب وہاں آپ قرآن پڑھیں گے یاگھر میں نماز پڑھیں گے تو جنات و شیاطین سب بھاگ جائیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کسی کی وجہ سے کسی کی قسمت بند ہوسکتی ہے؟
3548 مناظرکتنی دور سے سلام آپ علیہ الصلاۃ والسلام سماعت فرماتے ہیں؟
4844 مناظرقرآن میں مختلف مقامات میں انسان کی دو زندگیوں اور دو اموات کا ذکر ہے۔ اسی طرح قرآن کی سورہٴ زمر آیات نمبر: ۳۱ میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی موت کا بھی ذکر ہے۔ لیکن بعض لوگ کہتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں زندہ ہیں۔ کچھ کہتے ہیں، وہ ہرجگہ آجاسکتے ہیں اور ایک وقت میں کئی مقامات پر بھی جاسکتے ہیں۔ اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہ صرف قبر کے قریب لوگوں کو سنتے ہیں۔ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی اور اس کے بعد دوبارہ زندہ ہوں گے جب کہ نبک روحوں کو علیین میں رکھا جاتا ہے اور ان کو جنت کی سیر بھی کروائی جاتی ہے، تو کیا ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صرف دنیا کی قبر میں۔ وہ جننت میں جاتے ہیں تو کب جب کہ لوگ کہتے ہیں کہ وہ ہرانسان جو قبر کے پاس جاتا ہے اور درود پڑھتا ہے تو ان کا درود خود سنتے ہیں، جب وہ سب کا درود سنتے ہیں تو وہ کہیں اور نہیں جاتے ہوں گے۔ کیا وہ قبر میں سوتے جاگتے ہیں لیکن کب؟ ہمیں کیسے علم ہوگا، کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو تین زندگیاں اورتین اموات ملیں گیں۔ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام درود فرشتوں کے ذریعہ پہنچایا جاتا ہے۔ مفتی صاحب یہ وہ سوال ہیں جو مجھ سے میرے دوست نے پوچھے ہیں جس کی وجہ سے مجھے حیات اور موت نوبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر مشکل میں ڈال دیا۔ برائے مہربانی مری قرآن اور سنت کی روشنی میں رہ نمائی فرمائیں۔
18599 مناظرمیرا سوال قسمت اور تقدیر کے بارے میں ہے، ہماری زندگی میں جو حالات آتے ہیں ، جو واقعات ہوتے ہیں سب پہلے سے طے ہوتے ہیں، صرف اللہ جانتا ہے، اگر ایک بندہ دوسرے شخص کا قتل کردیتا ہے تو اس کو جزا کیوں ملتا ہے کیوں کہ اس کی موت اس کی تقدیر میں دوسرے شخص کے ہاتھوں لکھی ہوتی ہے، اور اگر کسی شخص کی تقدیر میں جہنم لکھا ہے اگر وہ لاکھ کوشش کرے وہ تو جہنم میں ہی جائے گا۔
4230 مناظر عذاب قبر کسے کہتے ہیں؟
کچھ لوگ جو مماتی کہلاتے ہیں کہتے ہیں کہ اس قبر میں عذاب نہیں ہوتا، بلکہ روح کا
مثالی جسم ہوتا ہے جسے عذاب و ثواب ہوتا ہے۔ برائے کرم اس بارے میں آگاہ فرمائیں
اورعلمائے حق علمائے دیوبند کے موقف سے جواب عنایت فرماویں۔ منتظر رہوں گا اور دعا
گوہوں کہ اللہ آپ کو مزید دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے (آمین۔