عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 173206
جواب نمبر: 173206
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:91-84/sd=2/1441
جی ہاں! زندوں کو بھی ایصال ثواب کیا جاسکتا ہے، لہذا آپ اپنے باحیات والد اور دوسرے رشتہ داروں کے لیے قرآن پڑھ کر اس کا ثواب پہنچا سکتے ہیں۔ من صام أو صلی أو تصدق وجعل ثوابہ لغیرہ من الأموات والأحیاء جاز ویصل ثوابہا إلیہم عند أہل السنة والجماعة کذا فی البدائع (شامی: ۱۵۲/۳، باب صلاة الجنازة، ط: زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند