عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 171447
جواب نمبر: 17144701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1248-1086/L=11/1440
آپ ﷺ کونبی تسلیم نہ کرنا اور اللہ کے علاوہ بہت سی چیزوں کو خدا تسلیم کرلینا یہ ان کی بنیادی گمراہیوں میں سے ہے اور جس کے ساتھ ایمان باقی نہیں رہتا ،مسلمانوں ان جیسے کفریہ وشرکیہ عقائد سے دور رہنا بیحد ضروری ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عقیدہ حیاة النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے بارے میں مسلک اہل سنت والجماعت کا کیا عقیدہ ہے؟ تفصیل سے جواب عنایت فرماویں۔
1738 مناظرقرآن میں مختلف مقامات میں انسان کی دو زندگیوں اور دو اموات کا ذکر ہے۔ اسی طرح قرآن کی سورہٴ زمر آیات نمبر: ۳۱ میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی موت کا بھی ذکر ہے۔ لیکن بعض لوگ کہتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں زندہ ہیں۔ کچھ کہتے ہیں، وہ ہرجگہ آجاسکتے ہیں اور ایک وقت میں کئی مقامات پر بھی جاسکتے ہیں۔ اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہ صرف قبر کے قریب لوگوں کو سنتے ہیں۔ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی اور اس کے بعد دوبارہ زندہ ہوں گے جب کہ نبک روحوں کو علیین میں رکھا جاتا ہے اور ان کو جنت کی سیر بھی کروائی جاتی ہے، تو کیا ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صرف دنیا کی قبر میں۔ وہ جننت میں جاتے ہیں تو کب جب کہ لوگ کہتے ہیں کہ وہ ہرانسان جو قبر کے پاس جاتا ہے اور درود پڑھتا ہے تو ان کا درود خود سنتے ہیں، جب وہ سب کا درود سنتے ہیں تو وہ کہیں اور نہیں جاتے ہوں گے۔ کیا وہ قبر میں سوتے جاگتے ہیں لیکن کب؟ ہمیں کیسے علم ہوگا، کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو تین زندگیاں اورتین اموات ملیں گیں۔ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام درود فرشتوں کے ذریعہ پہنچایا جاتا ہے۔ مفتی صاحب یہ وہ سوال ہیں جو مجھ سے میرے دوست نے پوچھے ہیں جس کی وجہ سے مجھے حیات اور موت نوبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر مشکل میں ڈال دیا۔ برائے مہربانی مری قرآن اور سنت کی روشنی میں رہ نمائی فرمائیں۔
10005 مناظرمفتی صاحب ایک شخص سے میں نے کہا کہ توکل کا مطلب یہ ہے کہ اللہ نے جو اسباب ونظام بنایا ہے اسے اختیار کرکے بھروسہ اللہ کی ذات پر رکھنے کا نام ہے۔ اور یہ بھی کہا کہ ڈاکٹر سے علاج کئے بغیر دعا، صدقہ اورنماز پر اکتفاء بھی کرسکتے ہیں اور ڈاکٹر سے علاج بھی کراسکتے ہیں دونوں توکل میں داخل ہیں?۔ کیا میرایہ کہنا صحیح ہے؟ زیادہ تر میں نے توکل کو حضرت اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ اور امام غزالی رحمة اللہ علیہ اورمفتی تقی عثمانی صاحب کی کتابوں کو پڑھ کر سمجھاہے؟
1716 مناظربھوت پریت اور چڑیل کی حقیقت
5225 مناظر