عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 169686
جواب نمبر: 16968601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 775-652/B=07/1440
بندوں کے حق میں یا کائنات میں جو کچھ بھی بھلا ہو یا برا پیش آتا رہتا ہے وہ سب پہلے ہی سے ”لوح محفوظ“ میں لکھا ہوا ہے۔ اس میں کوئی ردّ و بدل نہ ہوگا۔ ”لوح محفوظ“ میں ہونا اللہ کے علم میں ہونا تقریباً ایک ہی چیز ہے۔ پیش آمدہ حالات کا علم بندوں کو بعد میں معلوم ہوتا ہے لہٰذا بھلا یا برا جو کچھ بھی پیش آئے اس پر راضی برضا رہنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عذاب قبر کسے کہتے ہیں؟
کچھ لوگ جو مماتی کہلاتے ہیں کہتے ہیں کہ اس قبر میں عذاب نہیں ہوتا، بلکہ روح کا
مثالی جسم ہوتا ہے جسے عذاب و ثواب ہوتا ہے۔ برائے کرم اس بارے میں آگاہ فرمائیں
اورعلمائے حق علمائے دیوبند کے موقف سے جواب عنایت فرماویں۔ منتظر رہوں گا اور دعا
گوہوں کہ اللہ آپ کو مزید دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے (آمین۔
حیا ت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اہل سنت کا عقید ہ کیاہے؟ کیا احمد رضا خان کا یہ کہناہے درست ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے روضہ اقدس میں اس دنیا کی طرح باحیات ہیں؟
6002 مناظرآپ نے اپنے فتوی آن لائن میں سوال نمبر20278 کا جواب فتوی نمبر44tb-3/1431=281(b / میں تحریر فرمایا ہے کہ بریلوی امام اگر مشرک نہ ہو تو اس کے پیچھے کراہت تحریمی کے ساتھ نماز ہوجائے گی، جب کہ ابن ماجہ شریف میں ایک حدیث ہے کہ بدعتی کا اپنا کوئی عمل قابل قبول نہیں تو اس حدیث کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہماری رہنمائی فرمائیں کہ جب امام کی اپنی نماز قابل قبول نہیں ہوگی تو ایسی صورت میں صحیح العقیدہ مقتدی کی نماز اس کی امامت میں کیسے ہوگی؟ (۲) کیا شرکیہ عقائد مثلا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حاضر و ناظر سمجھنا ، عالم الغیب سمجھنا ، کے حامل بریلوی لڑکی یا لڑکے کے ساتھ دیوبندی لڑکے یا لڑکی کا نکاح ہو سکتاہے؟
4885 مناظرتوہمات كی فكر میں نہ پڑیں
2968 مناظرتقدیر کا حوالہ دے کر عمل نہ کرنا؟
3283 مناظر