عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 165191
جواب نمبر: 16519101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 19-24/M=1/1440
اللہ تعالیٰ کی ہر صفت لامحدود ہے ، قوت برداشت کی بھی کوئی انتہاء نہیں ہے۔ شخص مذکور جو اللہ تعالیٰ کی برداشت اور قوت کو محدود کہتا ہے اس کی مراد کیا ہے؟ کس پس منظر میں اور کس انداز میں مذکورہ بات کہتا ہے اور اس شخص کے مزید عقائد کس طرح کے ہیں؟ خود قائل مذکور سے پوری بات واضح طور پر لکھوا کر سوال کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قبولیت دعا سے مایوس ہوکر خدا کی شان میں کہنا ”آپ کسی کام کے رب نہیں ہو“
3642 مناظرکیا دیوبندی کہلوانا ضروری ہے؟ (۲) اگر کوئی شخص سوا ل کرے کہ تمہارا کیا عقیدہ ہے اور تم کس مسلک پر ہو تو پھر کیا جواب دیا جائے؟ ہمارے امام مسجد کہتے ہیں کہ ان چیزوں میں مت پڑو اور صرف مسلمان ہی کہلواؤ۔ مجھے اس میں تھوڑی الجھن سی ہو رہی ہے کہ بندہ کیا کرے اور کہاں جائے؟ ہر کوئی کہتا ہے کہ میں صحیح اور وہ غلط ۔اب ایک عام سا پڑھا لکھا بندہ کہاں جائی، بڑی پریشانی ہے۔
4943 مناظرتقدیر کیا ہے؟ اور کیا یہ تبدیل ہوسکتی ہے؟
انسان کو اپنے زندگی پر کوئی اختیار ہے ، یہ انسان اس معاملہ میں بے اختیار ہے؟ آج
کل اسلام کے خلاف دنیا نے جو اعلان جنگ کررکھا ہے اس سے میں شدید ذہنی تکلیف کا
شکار ہوں اور یہ تکلیف اس قدر شدید ہے کہ جیسا کہ کوئی میرے جسم کے ٹکڑے کررہا ہو،
اور پھر میں کمزوروں کی طرح آسمان کی طرف دیکھتا ہوں اور باری تعالیٰ سے دعا کرتا
ہوں کہ اے باری تعالیٰ پھر کسی موسی کو پیدا کر جو وقت کے فرعونوں سے امت مسلمہ کو
نجات دلائے۔ آپ حضرات امت مسلمہ کے جوانوں کے حق میں دعا فرمائیں کہ باری تعالیٰ
ہمیں قوت عطا فرمائے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دین کا جو علم امت مسلہ کو دیا
تھأ ہم اس کو سربلند رکھ سکیں اور کہیں خدا نخواستہ وہ ہم سے گر نہ جائے ورنہ ہم
روز قیامت کیا جواب دیں گے۔
مردوں کو ایصالِ ثواب کا کیا طریقہ اور کیا ثواب ان تک پہنچتا ہے ،اس سے ان کی مغفرت یا درجات بلند ہوتے ہیں؟
10758 مناظر