عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 164205
جواب نمبر: 16420501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1252-967/SN=1/1440
مالی عبادات (مثلاً صدقہ ، خیرات) اور بدنی عبادات (مثلاً نفلی حج، نفلی روزہ، نماز وغیرہ) کے ذریعے ایصال ثواب کرنا شرعاً جائز ہے۔ من صام أو صلی أو تصدق وجعل ثوابہ بغیرہ من الأموات والأحیاء جاز (درمختار مع الشامی: ۳/۱۵۲، ط: زکریا)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے والد صاحب فرماتے ہیں کہ ہم حنفی (سنی) ہیں، اس کا کیا مطلب ہوا؟ کیا ہم بریلوی ہیں یا دیوبندی؟ والد صاحب مجھ کو نہیں بتاتے ہیں وہ صر ف یہ کہتے ہیں کہ ہم سنی ہیں اور امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ کے پیروکار ہیں؟
7363 مناظرمردوں کے وسیلے سے دعا کرنا کیسا ہے؟
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں زندہ ہیں؟
18657 مناظر