عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 162190
جواب نمبر: 16219001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1198-964/sd=10/1439
حدیث و ودیث کو نہیں مانتا ،یہ جملہ بہت سخت ہے، اگر اس کی تاویل نہ کی جائے، تو اندیشہ کفر ہے، زید نے کس پس منظر میں یہ بات کہی ، پوری بات لکھواکر سوال کیا جائے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قیامت کے دن حساب کا مدار نیت پر ہوگا یا عمل پر؟
3407 مناظرایک عالم کا کہنا ہے کہ امکانِ کذب کا عقیدہ کفر ہے کیوں کہ اللہ کا کلام اس کی صفت ہے اوراللہ کی صفت میں نقص نہیں ہوسکتا۔ اللہ کا کلام اس کے علم سے وابستہ ہے اوراللہ کا علم مکمل ہے (بلا کسی عیب کے)۔ اور یہ بھی بات ہے کہ اللہ کا کلام غیر مخلوق ہے اور جھوٹ مخلوق ہی ہوسکتا ہے کیوں کہ اس کی ایک شروعات اور ختم ہونا لازم ہے۔ مزید یہ کہ اللہ کے کلام اور اس کی قدرت الگ ہیں۔ اللہ کا کلام ہونا واجب ہے (کلام اللہ کا فعل نہیں ہے) اوراس کا صحیح ہونا بھی واجب ہے (یہ ایسی چیز نہیں جو ہو بھی سکتی ہے اور نہیں بھی) جہاں کہ اللہ کی قدرتفعل سے وابستہ ہے اور فعل مخلوق ہیں۔ ان باتوں کا جواب کیا ہوگا؟ اورکلام، امکانِ کذب کا صحیح تصور کیا ہے؟
3308 مناظرکیا اللہ کے نیک بندے مدد کرسکتے ہیں؟
8233 مناظر