• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 161898

    عنوان: کیا عورت اپنے خسر کے ساتھ حج کے لیے جا سکتی ہے ؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کیا عورت اپنے خسر کے ساتھ حج کے لیے جا سکتی ہے ؟

    جواب نمبر: 161898

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1136-955/sd=9/1439

    بہو اپنے حقیقی خسر کے ساتھ حج کے لیے جاسکتی ہے ، بشرطیکہ فتنہ کا اندیشہ نہ ہو؛ اس لئے کہ خسر محرم ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند