عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 161527
جواب نمبر: 16152701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1153-994/L=9/1439
مسجد کو آشرم کہدینے کی وجہ سے تجدیدِ ایمان ونکاح کا حکم تو نہ ہوگا تاہم مسلمانوں کی بنائی ہوئی مسجد کو آشرم سے تعبیر کرنا درست نہیں،اس سے احتراز ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ لوگوں نے ابھی تک میرے سوال کا جواب نہیں دیا، چلیں کوئی بات نہیں ، اب کچھ اور سوال کرتا ہوں تین سوال ہیں ان کا جواب تو دے دیجئے گا۔ (۱) زندہ سے مدد مانگو، مردہ سے مدد مت مانگو، ذرا قرآ ن پاک اور حدیث شریف سے وضاحت کے ساتھ بیان کیجئے گا۔ (۲) اگر کوئی یہ کہے کہ میں حضرت عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کے نام پر ۱۱/ یا ۱۲۶/روپئے یا جتنا چاہے ایصال و ثواب کرنا چاہتاہوں، تو کیا یہ صحیح ہے؟ کیا یہ جو کتاب ہے تقویة الایمان صحیح کتاب ہے؟ برائے کرم جلد جواب دیجئے اپنی خدمت اور میری اصلاح کیجئے۔
5268 مناظرکیا ہم اپنی دعاؤں میں وسیلہ کا استعمال کرسکتے ہیں یا بس براہ راست اللہ سے مانگا جائے؟ کیا ایسا کرنا اچھا ہے؟ برائے کرم اپنا جواب قرآن یا حدیث سے عنایت فرماویں، اور پورا حوالہ عنایت فرماویں۔
4194 مناظرنور محمد صلی اللہ کہنا کیسا ہے؟
6332 مناظروسیلہ کو آپ کیوں جائز کہتے ہیں حالاں کہ مماتی دیوبندی اور ائمہٴ اربعہ رحمہم اللہ اسی کو مانتے ہیں کہ وسیلہ ناجائز ہے
جناب سب سے پہلے میں آپ کو اتنی اچھی ویب سائٹ چلانے کے لیے مبارک باد پیش کرتاہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ ہم لوگ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے چلے گئے ہیں یعنی مر گئے ہیں؟ تو لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا معنی اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے رسول ہیں۔ اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم مر گئے ہیں تو اس کا مطلب ہم ،رسول ہیں کیوں کہتے ہیں؟ جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں ہیں ہی نہیں؟ اس کا مطلب ہمیں رسول تھے کہنا چاہیے؟ اور کیا اللہ کے ولی مرتے ہیں یا اپنی قبر میں زندہ رہتے ہیں؟
4556 مناظر