عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 160631
جواب نمبر: 16063101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:906-692/sn=8/1439
جو لوگ ا یمان واسلام کے ساتھ یعنی توحید، نبی آخر الزماں کی رسالت اور تمام ضروریاتِ دین پر کامل یقین کے ساتھ دنیا سے جائیں گے وہ جنت میں ضرور داخل ہوں گے، رہے شیعہ، مہدوی اور قادیانی تو یہ تینوں فرقے اپنے عقائد باطلہ جو ان کی کتابوں میں موجود ہیں کی رو سے دائرہٴ اسلام سے خارج ہیں۔ دیکھیں: (باقیات فتاوی رشیدیہ: ص۱۹اور ۵۹۵، ط: کاندھلہ، چند اہم عصری مسائل: ۱/۸۴وبعدہ، وغیرہ)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جیوتشی (ہتھیلی کی لکیروں سے قسمت کا حال بتانے کا علم) کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
4367 مناظربزرگوں كے وسلیے سے دعا مانگنا؟
6549 مناظرآپ اپنے اکابر کے بارے میں جن پر عرب و عجم نے ان کی کفریہ عبارتوں کی بنا پر بالاتفاق کفر کا فتوی ہے؟
عقائد و توحید كے موضوع پر كتاب
9513 مناظربرائے کرم مجھے مشورہ دیں۔ میں بہت زیادہ پریشان اور افسردہ ہوں۔ مجھے بہت سالوں سے وسوسہ کی پریشانی ہے اوراب میں نے اس سے نپٹنا سیکھ لیا ہے۔ میں برے خیالات کی جانب کوئی توجہ نہیں دیتی ہوں۔ تاہم دوسری رات میں نہیں جانتی ہوں کہ میرے اوپر کیا غالب آیا، جب اذان کا جواب دیتے وقت میں سوچتی ہوں کہ میں نے اپنے ذہن کو چند سکنڈ کے لیے ہلتا ہوا چھوڑ دیا اور میں شرک کا خیال رکھتی تھی۔میں سوفیصد یقین سے نہیں کہہ سکتی ہوں کہ میری سوچ میں شرک آیا یا نہیں۔ لیکن میں بہت زیادہ خوف زدہ ہوں کہ اس مختصر وقت میں میں نے اپنا ایمان کھو دیااور یہ کہ میرا نکاح ٹوٹ چکا ہے۔اس حادثہ کے بعد سے میں اتنی زیادہ افسردہ ہوگئی ہوں کہ میں ہر وقت چلانا چاہتی ہوں۔ برائے کرم آپ مجھے اس پریشان کن معاملہ کے بارے میں مشورہ دیں۔
5995 مناظر