عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 160407
جواب نمبر: 16040701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:808-750/M=8/1439
مذکورہ عقیدہ ابن تیمیہ کے تفردات میں سے ہے، جو اجماعِ امت کے خلاف ہے۔ (مستفاد انوارا لباری: ۱۲/ ۱۷۵، فتاوی قاسمیہ جلد دوم)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی ہے یا نہیں؟ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبر سے سنتے ہیں؟ کیا ہم اپنی دنیاوی دعاؤں کے لیے بطور وسیلہ کے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پکار سکتے ہیں؟
6130 مناظركیا اللہ تعالی كے صرف نناوے نام ہیں؟
7158 مناظر