عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 159908
جواب نمبر: 15990801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:735-616/B=7/1439
عاقب کا معنی ”جانشین، ولی عہد“ اور جاوید کے معنی ”دائمی“ دونوں کے معنی ”دائمی جانشین“ ہے۔ (فیروز اللغات: ۴۴۸، ط: دار الکتاب دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں آپ سے ایک سوال کرنا چاہتاہوں ، امید ہے کہ آ پ مفصل جواب دیں گے اور وہ بھی دلیل کے ساتھ ۔ میں سنی ہوں ، لیکن آپ کے عقائد سے تھوڑا ہٹ کے ہوں۔ آپ لوگ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عام آدمی کیوں تصور کرتے ہیں؟ جبکہ وہ سب کائنات کے لوگوں سے افضل ہیں۔ آپ لوگ نعت پڑھنے کو کیوں اچھا نہیں سمجھتے ہیں؟ آپ لوگ بیعت کو کیوں نہیں مانتے ہیں؟آپ لو گ سیدکی اتنی عزت کیوں نہیں کرتے ہیں جتنی کہ کرنی چاہئے؟ آپ کے جواب کا انتظار کروں گا۔
3310 مناظرمسجد کے اندر جماعت خانے میں وضو خانہ اورزینہ بنانا کیسا ہے ؟
1111 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دعا مانگ سکتے ہیں؟ جیسے ایک نعت میں ہے کہ ?مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے?۔ کیا یہ کہنا جائز ہے اگر جائز ہے تو کس صورت میں؟
3094 مناظرجو وضو نماز پڑھنے كے لیے نہ كیا گیا ہو كیا اس سے نماز پڑھ سكتے ہیں؟
1586 مناظر