عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 156855
جواب نمبر: 15685501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:340-266/sn=4/1439
شیعہ اثنا عشریہ اپنے عقائد جو ان کی معتبر کتابوں میں موجود ہیں کی روشنی میں کافر اور مرتد ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال قسمت اور تقدیر کے بارے میں ہے، ہماری زندگی میں جو حالات آتے ہیں ، جو واقعات ہوتے ہیں سب پہلے سے طے ہوتے ہیں، صرف اللہ جانتا ہے، اگر ایک بندہ دوسرے شخص کا قتل کردیتا ہے تو اس کو جزا کیوں ملتا ہے کیوں کہ اس کی موت اس کی تقدیر میں دوسرے شخص کے ہاتھوں لکھی ہوتی ہے، اور اگر کسی شخص کی تقدیر میں جہنم لکھا ہے اگر وہ لاکھ کوشش کرے وہ تو جہنم میں ہی جائے گا۔
3416 مناظراسلام میں کافر سے کیا مراد ہے؟ کیا کوئی آدمی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی نہ مانے ،یا شریعت محمدی (صلی اللہ علیہ وسلم) کو نہ مانے ، یا حدیث کو نہ مانے تو وہ کافر ہے؟ کیا قرآن میں اس بارے میں واضح یا اشارہ موجود ہے؟
7191 مناظرمعراج میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اللہ سبحانہ تعالی سے ملاقات کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ سبحانہ و تعالی کے بیچ کوئی پردہ تھا یا نہیں؟
5297 مناظر