• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 156556

    عنوان: میڈیا کے لیے فوٹو یا ویڈیو بنانا

    سوال: حضرت، آج کل سوشل میڈیا، اِلیکٹرانک میڈیا بہت عام ہو چکا ہے، اس لیے کیا میڈیا کے لیے فوٹو یا ویڈیا بنانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 156556

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:288-232/L=3/1439

    میڈیا کے لیے بھی فوٹویا ویڈیوبنانا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند