• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 156310

    عنوان: محمد یا احمد نام رکھنے کی كیا فضیلت ہے؟

    سوال: ١- اپنے نام کے آگے یا پیچھے محمد یا احمد لگانے کی فضیلت کسی صحیح حدیث شریف میں آئی ہے؟ یا لگانا کیسا ہے؟ ٢- کیا یہ شامی اور مالا بد منہ میں محمد نام رکھنے کی فضیلت کسی حدیث كى کتاب میں اور صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ آپ علیہ السلام کے نام کی فضیلت حدیث شریف میں وارد ہے: چنانچہ آپ علیہ السلام کا ارشاد ہے: من ولد لہ مولودٌ فسمّاہ محمّدًا کان ہو ومولودہ في الجنّة (شامي: ۹/۵۹۸) یعنی جس نے اپنے بچے کا نام ”محمد“ رکھا تو وہ اور اس کا وہ بچہ جنت میں داخل ہوگا۔ نیز ”مالابد منہ“ میں ہے: ”کہ خدائے تعالی می فرماید کہ مرا قسم عزت وجلال خود ست کہ ہرگز عذاب نخواہم کرد بر کسے را کہ نامش مثل نام تو باشد درآتش، یعنی مثل نام پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مثل ”محمد احمد،”محمد علی“، احمد حسن“ وغیرہا (ص:۱۸۰، کتب خانہ رحیمیہ)

    جواب نمبر: 156310

    بسم الله الرحمن الرحيم


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند