• >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 155645

    عنوان: عرش نام رکھنا کیسا ہے ؟

    سوال: عرش نام رکھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 155645

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:147-192/B=3/1439

    عرش نام رکھنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند