عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 155616
جواب نمبر: 15561601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:142-119/B=2/1439
ابھی ان کا ظہور نہیں ہوا ہے یہ قربِ قیامت کے وقت تشریف لائیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ نے اپنے فتوی آن لائن میں سوال نمبر20278 کا جواب فتوی نمبر44tb-3/1431=281(b / میں تحریر فرمایا ہے کہ بریلوی امام اگر مشرک نہ ہو تو اس کے پیچھے کراہت تحریمی کے ساتھ نماز ہوجائے گی، جب کہ ابن ماجہ شریف میں ایک حدیث ہے کہ بدعتی کا اپنا کوئی عمل قابل قبول نہیں تو اس حدیث کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہماری رہنمائی فرمائیں کہ جب امام کی اپنی نماز قابل قبول نہیں ہوگی تو ایسی صورت میں صحیح العقیدہ مقتدی کی نماز اس کی امامت میں کیسے ہوگی؟ (۲) کیا شرکیہ عقائد مثلا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حاضر و ناظر سمجھنا ، عالم الغیب سمجھنا ، کے حامل بریلوی لڑکی یا لڑکے کے ساتھ دیوبندی لڑکے یا لڑکی کا نکاح ہو سکتاہے؟
4307 مناظرکیا زندہ لوگوں کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
3479 مناظربیمار کے نام سے کھانا کھلانا
4876 مناظر