• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 154075

    عنوان: قانونی ممانعت کے باوجود قربانی کرنا اور گوشت کھانا

    سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کے مہاراشٹرا میں بیل کے کاٹنے پر پابندی عائد ہے ، ایسے میں قربانی دینے کا کیا حکم ہے ؟ کیابیل قربانی دینے سے قربانی ہوجاتی ہے اور روزانہ اورکیسی بھی تقریب میں ہمارے یہاں بیل کٹتا ہے تو کیا وہ گوشت کھانا حلال ہے ؟ برائے کرم جواب عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 154075

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1217-1008/D=1/1439

    جی ہاں قربانی ہوجاتی ہے، گوشت کھانا حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند