عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 153734
جواب نمبر: 15373401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1322-1233/B=12/1438
جی ہاں مسلمان جنات مسجد میں ہوتے ہیں، غیرمسلم جنات مسجد میں نہیں آتے البتہ آسکتے ہیں، اپنے دوست سے کہہ دیں کہ جب مسجد میں جائیں تو معوذتین یعنی قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس پڑھ کر اپنے سینے پر دم کرلیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے
قسم قسم کے وسوسے آتے ہیں۔ اللہ رسول کے بارے میں منفی خیالات آتے ہیں۔ میں ان خیالات
سے تنگ آگیا ہوں، کیا کروں میری رہنمائی فرمائیں؟
حضرت مہدی کے ظہور سے متعلق قرآن یا حدیث میں کیا وارد ہوا ہے؟
ایک جملے کے بارے میں تحقیق
3667 مناظر’’قرآن و حدیث میں عرش محاورۃً استعمال ہوا ہے ‘‘ كہنے والے كے بارے میں کیا حکم ہے ؟
3855 مناظر