• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 152360

    عنوان: مومن مرد کو تو جنت میں حور ملے گی لیکن مومنہ کنواری لڑکی کو کیا ملے گاکیونکہ اسے مرد ملنا تو معیوب ہے جبکہ اس نے شادی نہیں کی ہے ؟

    سوال: مومن مرد کو تو جنت میں حور ملے گی لیکن مومنہ کنواری لڑکی کو کیا ملے گاکیونکہ اسے مرد ملنا تو معیوب ہے جبکہ اس نے شادی نہیں کی ہے ؟

    جواب نمبر: 15236001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 900-767/D=10/1438

    مومنہ کنواری لڑکی کو اختیار دیاجائے گا کہ جس آدمی کو چاہے پسند کرلے، اس سے اس کا نکاح کردیا جائے گا۔ اگر وہ کسی آدمی کو پسند نہیں کرے گی تو اللہ تعالیٰ حورِ عین میں سے ایک مرد پیدا کرکے اس کا نکاح اس سے کردے گا۔

     وفي الغرائب: ولو ماتت قبل أن تتزوج تخیّر أیضًا، إن رضیت بآدميّ زوجت منہ، وإن لم ترض فاللہ یخلق ذکرًا من الحور العین، فیزوجہا منہ․ (فتاوی محمودیہ: ۱/۶۹۳)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند