عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 151270
جواب نمبر: 15127001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1182-1160/L=9/1438
اصل تو حساب فرائض کا ہوگا اسی طرح اگر کوئی سنت موٴکدہ کے ترک پر اصرار کرے تو اس پر بھی مواخذہ ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ نوافل کا حساب نہ ہوگا؛ البتہ اگر فرائض میں کمی ہوگی تو نوافل سے اس کی تکمیل کی جائے گی، اس لیے نوافل کا بھی اہتمام کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كسی بات پر یہ كہنا كہ ایسا تو ہندو كرتے ہیں، كیا یہ كفر ہے؟
4311 مناظرجس کو دنیا میں بیوی بنانے کی آرزو تھی کیا وہ جنت میں بیوی بنے گی؟
6013 مناظرکافر مجنون کا اخروی اعتبار سے کیا حکم ہے ؟
2179 مناظر