• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 150616

    عنوان: ٹی شرٹ میں نماز پڑھنا كیسا ہے؟

    سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ٹی شرٹ جس کی آستین آدھی ہو تو کیا اس میں نماز ہو جائے گی؟

    جواب نمبر: 150616

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 951-965/M=8/1438

    ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے سے گو کہ نماز بکراہت درست ہوجاتی ہے؛ لیکن ایسا لباس پہن کر نماز پڑھنا پسندیدہ نہیں، عرف میں یہ لباس صلحاء کے لباس کے خلاف ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند