عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 149989
جواب نمبر: 149989
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 644-568/sd=6/1438
( میں تم کو طلاق دے دوں گا) اس جملے سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی، خواہ کتنی بار اس جملہ کو بولا جائے ، اس لیے کہ یہ جملہ انشاء طلاق کے لیے نہیں ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند