عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 149753
جواب نمبر: 14975301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 828-789/M=7/1438
جنتی حور پانے کے لیے شادی شدہ ہونے کی شرط نہیں، اگر کوئی شادی سے پہلے انتقال کرجاتا ہے تو دخول جنت کے بعد ان شاء اللہ اسے بھی حور ملے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا یا رسول اللہ کہنا جائز ہے؟
6050 مناظرقبل قیامت حضرت مہدی علیہ السلام کی آمد کی کیا دلیل ہے؟
5109 مناظر