• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 149276

    عنوان: ویڈیو کال کا کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: ویڈیو کال کا کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 149276

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:  656-620/SN=6/1438

    ویڈیو کال نہیں کرنی چاہئے، منع ہے۔

    ویڈیو کالنگ میں تصویر کشی لازماً پائی جاتی ہے اور تصویر کشی اسلام میں ناجائز ہے؛ اس لیے ویڈیو کالنگ سے بچنا ضروری ہے۔ (ن)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند