• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 148910

    عنوان: اگر نبی کی شان میں گستاخی برداشت نہ ہو اور اٹیک سے موت واقع ہوجائے، تو اس کی موت کیسی ہے؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دیوبند اس شخص کے بارے میں جو نبی پاکﷺ کی گستاخی برداشت نہ کر سکے اور اگر کوئی حضورﷺ کو اس کے سامنے برا کہے تو وہ اپنے اوپر قابو نہ رکھ سکے اور ہارٹ اٹیک کی وجہ سے مر جائے ۔

    جواب نمبر: 148910

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 433-346/D=5/1438

    اچانک موت کی وجہ سے امید ہے کہ ثواب کے اعتبار سے اسے شہادت کا درجہ مل جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند