• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 148452

    عنوان: نبی کا معنی کیا ہے ؟

    سوال: نبی کا معنی کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 148452

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 349-375/Sd=5/1438

    نبی کے لغوی معنی ہیں: خبر دینے والا، اصطلاح میں نبی ایسی شخصیت کو کہتے ہیں، جس پر فرشتے کے ذریعہ اللہ تعالی کی طرف سے وحی نازل کی جاتی ہو ۔ ( القرطبي: ۱۲/۸۰، ط: دار الکتاب العربي ) 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند