عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 147878
جواب نمبر: 14787801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 537-465/Sn=5/1438
نہیں، علمائے دیوبند اس طرح کا عقیدہ نہیں رکھتے ہیں، جو لوگ ایسا کہتے ہیں ان کی بات درست نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں زندہ ہیں؟
19029 مناظركیا اللہ تعالی كے صرف نناوے نام ہیں؟
7237 مناظراہل سنت والجماعت سواد اعظم اور ناجی فرقہ ہے اس سے کیا مراد ہے اور اگر میں غلط ہوں تو میری رہنمائی فرماویں۔
8384 مناظرجیسا کہ قرآن میں متعدد جگہ پر مذکور ہے کہ اللہ تعالی نے انسان کو اختیار دے دیا ہے یا تو وہ اچھے عمل کرے یا برے، اور بدلہ ان کے عمل پر دیا جائے گا۔ پریشانی یہ ہے کہ بہت سارے لوگ صحیح راستہ چھوڑ دیتے ہیں تو کیا ہم اپنا اختیار محدود نہیں رکھتے ہیں۔ برائے کرم ہماری رہنمائی کریں۔ وہ کون سی چیزیں ہیں جن کواللہ پر چھوڑ دینا چاہیے اور کون سی چیزیں بذات خود کرنی چاہئیں۔ ہم چیزیں اللہ پر چھوڑدیتے ہیں، جن کو ہمیں بذات خود کرنی چاہئیں اور ان چیزوں کو کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو اللہ کے اوپر ہیں، اس لیے ہم شرک کرتے ہیں۔ اسلام میں دعا کے تصور کے بارے میں بھی بتائیں، ہم دعا کیوں مانگتے ہیں؟ اگر ہم وہ کام نہ کریں، دعا بے سود ہوگی۔
7229 مناظر